Advertisement

بھارت کو بھرپور طاقت سے جواب دینگے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت  کیلئےجواب ہے کہ ہم تیار ہیں، بھرپور طاقت سے جواب دینگے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھرپور طاقت سےجواب کا مظاہرہ بھارت نے پچھلے سال دیکھ لیا تھا، بھارت ہم پر لانچ پیڈ کا الزام لگاتا ہے، یو این مبصرگروپ کو مکمل آزادی ہے پاکستان سائیڈ پر جہاں چاہیں آجا سکتے ہیں جبکہ عالمی میڈیا کو کئی بار ان علاقوں میں لے کر بھی جا چکے ہیں۔

ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے کسی قسم کی رسائی سے انکار نہیں کیا، خطے میں تمام دیرینہ معاملات کا تعلق بھارت کے ساتھ ہے، بھارت وہاں  بھی مداخلت کررہا ہے جہاں اس کی سرحدیں نہیں ملتیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
Next Article
Exit mobile version