Advertisement

عاطف اسلم ـ انسٹاگرام پر بھی سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم اب انسٹاگرام پر بھی سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

گلوکار عاطف اسلم نے موسیقی کی دُنیا میں بھی خاص نام اور شہرت حاصل کی ہے اور یہ ہی وجہ سے ہے کہ ان کے مداحوں کی جانب سے انسٹاگرام پر بھی انہیں فولو کیا جا رہا ہے۔

 عاطف اسلم کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 5 ملین یعنی 50 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔

دلچسپ  بات یہ ہے کہ انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہونے کے بعد اب عاطف اسلم بھی پاکستان کی اُن شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جن کو انسٹاگرام پر لاکھوں کی تعداد میں فالو کیاجاتا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب عاطف اسلم نے رواں سال اپنی خوبصورت آواز میں اذان دی تھی۔

اس کے بعد اُنہوں نے ماہ صیام میں اپنی سحر انگیز آواز میں اللّہ تعالیٰ کے 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘ پڑھ کر تمام مسلمانوں کے دِل جیتے تھے۔

واضح رہے کہ گلوکار نے بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلموں میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version