Advertisement

مختصرکپڑے نہیں پہن سکتی اس لئے فلم میں کام نہیں کرتی، سارہ خان

پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں میں کام نا کرنے کی اہم وجہ بتا دی۔

اداکارہ سارہ علی خان سے ایک انٹرویو کے دوران  فلموں میں کام نا کرنے کے حوالے سے سوال کیا جس کا اداکارہ نے بہت خوبصورت جواب دیا۔

سارہ علی خان نے کہا کہ میں مختصرکپڑے نہیں پہن سکتی اس لئے فلم میں کام نہیں کرتی۔

اداکارہ نے بتایا کہ کام کرنے سے متعلق ان کے کچھ اصول ہیں جو وہ کبھی بھی نہیں توڑنا چاہتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا انہیں فلموں کی آفربھی ہوئی تھی لیکن آفرانہوں نے ٹھکرادی کیونکہ وہ غیراخلاقی مناظرعکس بند نہیں کراسکتی ہیں اورنہ ہی مختصرکپڑے پہن سکتی ہیں جوان کے واضح اصول ہیں جو وہ کبھی نہیں توڑیں گی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان کی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کا ٹی وی انڈسٹری میں بڑا نام ہے اور  اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مداح ان کے دیوانے ہیں ۔

دوسری جانب سارہ علی انڈسٹری میں تنازعات سے دوررہنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے ’دیوار شب، میرے بے وفا، تمہارے ہیں، تم میرے ہو، استانی جی، میرے ہمدم‘ سمیت متعدد ڈراموں میں کام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
Next Article
Exit mobile version