Advertisement

 چین میں روبوٹس نے شفیس اور ویٹرز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

عالمی وبا کورونا کی وجہ سے چین میں ایک کیفے میں شفیس اور ویٹرز نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث چین کے صوبے گوانگ ڈانگ کے ایک کیفے میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام کام روبوٹ کی مدد سے کیے جانے لگے۔

اس کیفے کی دلچسپ بات یہ ہے کہ کیفے کی صفائی، گاہکوں کو کھانا پیش کرنا یا پھر صارفین کو خوش آمدید کہنا روبوٹس کی ذمہ داری ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ سفید اور گلابی رنگ کے ان روبوٹس کی خاص بات یہ ہے کہ صرف بیس سیکنڈز میں ایک میل تیار ہوجاتی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے باعث چین میں 47 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 78 ہزار 428 ہوگئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ رپورٹ کے مطابق کیفے میں موجود یہ روبوٹس اتنے تیز رفتار ہیں کہ بیک وقت چھ سو لوگوں کی خدمت کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version