Advertisement

سعودی عرب سے اہم خبر

سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ21 جون تک سعودی عرب میں حالات معمول پر آجائیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈاکٹر العبد العالی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں صحت منصوبہ توقع کے عین مطابق کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

ڈاکٹر العبد العالی نے بتایا کہ مئی میں انفیکشن کی شرح ایک سے بھی کم ہوگئی تھی۔

ِخیال رہے کہ کوویڈ 19 سے متاثرہ افراد کے ساتھ ملنے جلنے سے وائرس اب پھیلنا ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔

دوسری جناب ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کے تمام علاقوں میں حفاظتی تدابیر کی پوری طرح سے پابندی کی تو 21 جون تک حالات معمول پر آسکتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر ہم ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تو ہم احتیاط کے ساتھ روز مرہ زندگی کی طرف لوٹ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version