Advertisement

تانبے پر کورونا زیادہ دیر بر قرار نہیں رہ سکتا

عالمی وبا کورونا تانبے سے بنی چیزوں پر زیادہ دیر بر قرار نہیں رہ سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تانبے کی سطح وائرس اور بیکٹیریا کو تلف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

یاد رہے کہ اگر کورونا وائرس کو فولاد یا پلاسٹک پر رکھا جائے تو وہ تین روز تک رہ سکتا لیکن تانبا پر چار گھنٹے برقرار رہتا ہے۔

اس حوالے سے سائنسدانوں نے مشورہ دیا کہ لوگ اپنے دروازوں کے دستے، سیڑھیوں کی ریلنگ، شاپنگ ٹرالیاں اور چھونے والے دیگر مقامات پر تانبے کی ملمع کاری کرنے کا سوچیں۔

 تاہم ولیم کہتے ہیں کہ ہمیں اسٹیل کو چھوڑ کر عوامی مقامات پر تانبے کو استعمال کرنا ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل تانبے کی افادیت کئی طریقوں سے ثابت ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version