Advertisement

حرا مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل 

حرا مانی

پاکستان کی معروف اداکارہ حرانی مانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا  مانی نے فوٹوز اینڈ ویڈو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کی کیمشن میں اداکارہ نے ایک شعر لکھا۔

جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں

ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں

Advertisement

یاد رہے کہ حرا کی اس تصویر اور ان اشعار کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

چند گھنٹوں  میں حرا مانی کی اس تصویر کو 60 ہزار سے زائد مداحوں نے پسند کیا۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی اس تصویر پر اداکارہ انوشے عباس نے کامنٹ کیا کہ ’اتنی پیاری‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version