Advertisement

ماہرہ خان، کبھی رنگت گورا کرنے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی

ماہرہ خان

پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان سے رنگ گورا کرنے کے حوالے سے ایک صارف نے سوال کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ کیا کوئی مجھے کسی بھی پاکستانی یا بالی ووڈ اداکارہ کا نام بتا سکتا ہے جس نے کبھی جلد چمکانے والی مصنوعات کی حمایت نہ کی ہو اورکبھی رنگت گورا کرنے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی۔

Advertisement

صارف کی جانب سے کیے جانے والے سوال پر ماہرہ خان نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ جب وہ وی جے تھیں تب سے اب تک وہ ان مصنوعات کی تشہیر سے انکار کرتی آئی ہیں۔

Advertisement

ماہرہ خان نے بتایا کہ کبھی بھی جلد چمکانے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی ہے۔

اس کے علاوہ عائشہ عمر نے بتایا کہ وہ گزشتہ 12 برسوں سے گوری رنگت کی مصنوعات کی تشہیر سے انکار کرتی آئی ہیں کیونکہ انہوں نے اس کے خلاف سخت موقف اختیار کر رکھا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ صارف کے اس سوال پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے جواب دیے جس میں اداکارہ صنم سعید ،حریم فاروق اور عائشہ عمر کا رد عمل شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version