Advertisement

مولانا طارق جمیل نے صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کر دی

معروف مبلغ اور دینی عالم مولانا طارق جمیل نے صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کر دی۔

تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے اچانک نیچے گر پڑے اور زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ دو روز قبل بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے چوٹ آئی تھی ، آپ سب بہن بھائیوں کی دعا سے صحیح ہوں آپ سب سے دعا کی درخواست ہے۔

دوسری جانب ایک بیان میں مولانا عمران بشیر نے کہا تھا کہ “مولانا بلڈ پریشر کی وجہ سے گر گئے تھے۔ ان کے چہرے پر معمولی چوٹ آئی تھی لیکن ضرورت سے زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ان کی حالت خراب ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ مولانا عمران بشیر نے بتایا کہ “اللہ تعالی نے امت کی ماؤں ، بہنوں ، جوانوں ، بزرگوں اور بچوں کی دعائیں قبول کیں، ابھی ابھی یہ اطلاع ملی ہے کہ الحمد اللہ مولانا کی صحت پہلے کی نسبت بہت بہتر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version