Advertisement

ترکی کے شہر استنبول کے ریسٹورنٹ میں ڈمیز کا استعمال

عالمی وبا کورونا کی وجہ سماجی دوری برقرار رکھنے کا ترکی کے شہر استنبول کے ریسٹورنٹ میں انوکھا انداز اپنا لیا۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول کے ریسٹورنٹ میں ڈمیز کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کاروباری زنگی بحال ہونے کے بعد استنبول کے ریسٹورنٹ میںایسے انتظامات کیے جارہے ہیں جو سماجی دوری کو برقرار رکھنے میں مدد دیں۔

ترکی کے شہر استنبول کے ایک ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے ڈمیز کو بہترین ملبوسات پہنا کر گاہک کے ساتھ والی ٹیبل پر بٹھا دیا گیا ہے۔

 تاکہ کھانا کھانے والوں کے درمیان سماجی فاصلہ برقرار رہے اور ساتھ ہی ریسٹورنٹ بھی گاہکوں سے بھرا ہوا دکھائی دے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ترک کی جانب سے ریسٹورنٹ کے اس انوکھے انداز کو بہت سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version