Advertisement

لاس اینجلس کے میئر نے فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ ملتوی کر دیا

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے لاس اینجلس کے میئر اہم علان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس کے میئر نے کورونا کیسز بڑھنے پر فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔

خیال رہے کیونکہ لاس اینجلس میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 772 ہو چکی ہے ۔

جبکہ یہاں 3 ہزار 326 افراد اس وباء کے باعث موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔

دوسری جانب کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 42 لاکھ 36 ہزار 450 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 57 ہزار 782 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 56 لاکھ 67 ہزار 665 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 12 ہزار 343 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 8 ہزار 228 ہو گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version