Advertisement

مشہور ڈزنی لینڈ کی جانب سے بڑی خوشخبری

عالمی وبا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز تا جس کی وجہ ہانگ کانگ کا مشہور ڈزنی لینڈ بھی بند کر دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد حفاظتی اقدامات کے ساتھ ہانگ کانگ کا مشہور ڈزنی لینڈ پانچ ماہ بعد آج سے عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے

حفاظتی اقدامات کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے، البتہ شہریوں کی بڑی تعداد سیر کیلئے بھی پہنچ گئی ہے ۔

یاد رہے کہ ہانگ کانگ کا یہ ڈزنی لینڈ پارک 26 جنوری سے کورونا وائرس کی وجہ سے بند تھا۔

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام ٹکٹ فروخت شروع ہونے کے 3 منٹ کے اندر خرید لیے گئے۔

اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ گھروں میں کئی ماہ سے قید لوگ روزمرہ کی زندگی اور تفریح کے لیے بہت ترس رہے تھے۔

واضح رہے کہ شہریوں نے ڈزنی لینڈ کے کھلنے پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version