Advertisement

یاسر حسین کا گرمی کے حوالے سے فکر انگیز پیغام جاری

پاکستان کے نامو اداکار یاسر حسین نے گرمی کا توڑ ختم کرنے کا حل بتا دیا۔

اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے تمام لوگوں مشورہ دیا۔

اداکار نے گرمی کا حل بتاتے ہوئے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا۔

یاسر حسین نے درخت لگانے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ گرم ہوائیں اگر برداشت نہیں ہورہیں تو درخت لگائیں۔‘

Advertisement

کراچی میں  شدید گرمی کی وجہ سے اداکار نے لوگوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا ہے تاکہ ہم زمین کے ماحول کو بہتر بناسکیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version