گلوکار عالمگیر کے انتقال کی غلط خبریں سوشل میڈیا وائرل

پاکستان کے نامور گلوکارعالمگیر کے انتقال کی غلط خبریں سوشل میڈیا پر وائرل تھی، تاہم گلوکار نے بتا دیا کہ وہ مکمل صحت یاب ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گلوکارعالمگیر نے کہا کہ غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں۔
انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر غلط خبریں چلنے سے دنیا بھر سے لوگ فون کررہے ہیں۔
یاد رہے گلوکار کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہیں تھیں۔
واضح رہے کہ گلوکارعالمگیر نے بتایا کہ کراچی میں ہوں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں ہی رہتا ہوں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

