چین، بیجنگ میں سافٹ لاک ڈاؤن نافز

عالمی وبا کورونا کی وجہ سے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سافٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔
بیجنگ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظرانتظامیہ نے پورے شہرمیں سافٹ لاک ڈاؤن نافز کرنے کا فیصلا کیا گیا۔
اس حوالے سے بیجنگ حکومت کی ڈپٹی سیکریٹری چین بی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ شہر کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ سے دوبارہ سر اٹھانے والے وائرس سے پانچ روز کے دوران 100 سے زائد مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔
ڈپٹی سیکریٹری نے بتایا کہ ابتدائی طورپر صرف رہائشی کمپاؤنڈز کو لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا تھا.
دوسری جانب انتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ بیجنگ سے آنےوالوں کو قرنطینہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اب شہر کے تمام اسکول بھی بند کئے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News