Advertisement

پاکستان کے ایک اور اداکار کا  نام 100 پرکشش چہروں کے لیے نامزد

پاکستان کے نامور اداکار فواد خان کے بعد ایک اور پاکستانی اداکار کا نام 2020 کے 100 پرکشش چہروں کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اداکار اور میزبان عمران عباس کو عالمی ادارے کی جانب سے 2020 کے دنیا بھر کے 100 پرکشش چہروں کےمقابلے میں شامل کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس کا اعلان انڈیپنڈنٹ کرٹیک نے تمام نامزدگیوں کی فہرست انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی اداکار عمران عباس گزشتہ تین برس سے لگاتار اس فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکار عمران عباس نے مداحوں سے انہیں ووٹ کرنے کی بھی درخواست کی۔

پاکستان کے کس اداکار کا نام 2020  کے خوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں شامل؟

دوسری جانب فہرست میں فواد خان کے ساتھ ہالی ووڈ اداکار کینو ریوس، ڈینئیل ریڈ کلف اور زیان ملک جیسے سپر اسٹارز بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ہر سال دنیا کے خوبصورت ترین افراد کی فہرست جاری کرنے والے ادارے ’ٹی سی کینڈلر اور انڈیپینڈنٹ کرٹکس‘ کی جانب سے پاکستان، بھارت، ترکی، ایران، افغانستان، امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت دنیا کے درجنوں ممالک سے اداکاروں، اسپورٹس شخصیات اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کو منتخب کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version