صدر مملکت نے جی بی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جی بی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لئے 18 اگست کی “پول ڈے” کے طور پر منظوری دے دی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جی بی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لئے 18 اگست کی “پول ڈے” کے طور پر منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب گلگت بلتستان (جی بی) قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 18 اگست 2020 کو ہونگے۔
جی بی قانون ساز اسمبلی اپنی مدت پوری ہونے کے بعد 24 جون کو تحلیل ہو چکی ہے اور عام انتخابات اس تاریخ سے 60 دن کے اندر ہونا ضروری ہیں۔
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن جی بی اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابات کرانے کا ذمہ دار ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement