Advertisement

کیا سشانت سنگھ کو قتل کیا گیا ہے؟

بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی وجہ آخر کیا تھی۔

اداکارہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی حقیقت جاننے کے لیے اداکار کے چچا نے اداکار کی موت سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سشانت کی موت کے حوالے سے ان کے چچا نے بتایا کہ سشانت خودکشی نہیں کرسکتا وہ بہت بہادر اور ہنس مکھ لڑکا تھا ان کی موت کے پیچھے کوئی نہ کوئی سازش ہے تحقیقات کی جائیں۔

اداکار کے چچا نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ سشانت کی موت کی تحقیقات کریں تو اصل حقائق سامنے آجائیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی تھی۔

Advertisement

سشانت کی موت کے حوالے سے ان کے دوستوں کا کہنا تھا کہ سشانت سنگھ 14 جون کی صبح 10 بجے نیند سے اٹھے اور جوس بناکر پیا اور پھر واپس اپنے کمرے میں چلے گئے اور دروازہ بند کرلیا۔

اداکار کے دوستوں نے یہ بھی بتایا کہ اداکار نیند سے جاگنے کے بعد سے خاموش خاموش تھے۔

دوسری جانب اداکار نے ’رابطہ‘ اور ’کیدرناتھ‘، ’پی کے‘، ’ایم ایس دھونی‘، جیسی مشہور فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکار کی موت ایسے وقت میں ہوئی جب ایک ہفتے قبل سشانت کے سابق مینیجر دِشا سیلیان نے ممبئی میں ہی 14 منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version