Advertisement

منال خان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل دے دیا

اداکارہ منال خان

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل سامنے آگیا۔

اداکارہ منال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے اُن کا بذریعہ سڑک سفر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔

اداکارہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اُن کا خیال تھا کہ لاہور سے کراچی کا سفر بذریعہ سڑک کرنا سستا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں لاہور سے واپسی کے سفر کے دوران ہی یہ خبر مل گئی کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات سمیت عام سوشل میڈیا صارفین اپنا ردعمل دے رہے ہیں.

دوسری جانب عوام کی جانب سے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ منال خان سے قبل فہد مصطفیٰ ، اعجاز اسلم اور وینا ملک بھی سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعہ پیٹرول کی قیمتوں میں یکدم اضافے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version