Advertisement

یاسرحسین نے پاکستانی اداکارہ میرا کے لیے کیا کہا؟

پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے پاکستانی اداکارہ میرا کے لیے کیا الفاظ استعمال کیے ،جس سے مداح حیران رہ گئے۔

اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ میرا کےلیے کہا کہ ایک فلم کی ہیروئن کیسے دکھتی ہے اور کیمرے کے سامنے کس طرح پرفارم کرتی ہے یہ کوئی اداکارہ ’میرا جی‘ سے سیکھے۔

 اداکاریاسرحسین کا کہنا ہے کہ یاسر حسین نے میرا کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ وہ ان کی پرفارمنس کے دیوانے ہوچکے ہیں، جیو میرا جی  آپ ایک ہی ہیں۔

اداکاریاسرحسین نے انسٹاگرام پرفلم ’پرے ہٹ لو‘ کا گانا شئیر کیا جس میں اداکارہ میرا رقص کررہی ہیں۔

Advertisement

 یاسر حسین نے اداکارہ کے بارے میں لکھا کہ اس گانے میں ’میرا جی‘  کی اسکرین پرفارمنس کمال ہے انہو نے اس گانے میں شاندار پرفارمنس کر کے اداکارہ نے سب کو پیچھے چھوڑدیا۔

واضح رہے کہ اداکار یاسر حسین بھی اداکارہ میرا  جی کے مداح نکلے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version