نیپال نے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا

نیپال نے مارچ سے بند ایئرپورٹس کو اگست کے وسط سے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیپال نے کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر مارچ کے اختتام پر اپنے ایئرپورٹس بند کردیئے تھے۔
نیپال نے اگست کے وسط سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
واضح رہے کہ نیپال میں کورونا وائرس کے متاثرین 17 ہزار844 اور اموات40 ہوچکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

