Advertisement

حنا الطاف نے مداحوں کو  لوڈشیڈنگ کی مبارکباد دے دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی جوڑی حنا الطاف اور آغا علی نے مداحوں کو  لوڈشیڈنگ کی مبارکباد دے دی۔

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی حنا الطاف اور آغا کی جوڑی نے کراچی میں مون سون کی  پہلی بارش میں لطف اندوز ہوئے۔

اداکارہ حنا الطاف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر آغا علی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی۔

حنا کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے مون سون کی پہلی بارش کی خوشیوں کی مبارکباد تو دی ہی لیکن ساتھ ہی مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے لوڈشیڈنگ کی مبارکباد بھی دے دی۔

Advertisement

اس پوسٹ سے انداہ ہوتا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد بجلی کے بدترین بحران کا حنا الطاف بھی شکار رہی ہیں، اور ازراہِ مذاق انہوں نے مداحوں کو بھی اس بات سے آگاہ کردیا۔

دوسری جانب آغا علی نے بھی ایک تصویر شئیر کی جس میں حنا الطاف اُن کا ڈمپل چھپا رہی ہیں۔

آغا علی نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ حنا الطاف میرا ڈمپل چھپانے کی ناکام کوشش کررہی ہیں، اور ان کی اس ڈمپل چھپانے کی وجہ انہیں خود بھی نہیں معلوم۔

یاد رہے کہ آغا اور حنا کے مداحوں کی جانب سے دونوں کی دلکش تصویروں پر  بڑی تعداد میں کمنٹس کر کے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ آغا علی اور حنا الطاف جمعۃ الودع کو خاموشی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version