Advertisement

اوگرا نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کرایوں میں اضافے کا مطالبہ مان لیا

OGRA allow on the license of CNG stations

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا )نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کرایوں میں اضافے کا مطالبہ مان لیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کی جانب سے لانگ روٹس  کے لیے کرایوں میں 9.6 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ40 ہزار لیٹر سے زائد صلاحیت والے ٹینکرز کا کرایہ بڑھایا گیا ہے۔ڈپو سے پیٹرول پمپ تک کرایہ ڈی ریگولیٹ کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اوگرا  کا مزید کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز چھوٹے روٹس پر کرایہ ازخود طے کر سکتی ہیں۔ضرورت پڑنے پر دو سال بعد کرایوں پر نظر ثانی کی جا سکتی ہے۔

کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کی پیشی؛ آئی سی سی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
بھارتی کپتان کو سیاسی بیان بازی مہنگی پڑگئی، آئی سی سی کا بڑا ایکشن
چوتھا کوآڈری پلیٹریٹ وزرائے خارجہ اجلاس، افغانستان کی صورتحال پر غور، مشترکہ اعلامیہ جاری
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانی پھنس گئے ، زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق
رافیل فضا کے بعد دنیا بھر میں گرنے لگے ، بھارت کی جگ ہنسائی میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی شامل
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version