Advertisement

ژالے سرحدی جلد ہی بین الاقوامی فلم میں ڈیبیو کرنے  کے لیے تیار

پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی جلد ہی بین الاقوامی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

اداکارہ ژالے سرحدی نے بتایا کہ فلم کی شُوٹنگ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہوجائے گا۔

ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ یہ اُن کی بین الاقوامی سطح پر پہلی فلم ہوگی جس میں وہ ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

اداکارہ نے اپنی غیر ملکی فلم کے حوالے سے بتایا کہ وہ کسی بھارتی فلم نہیں بلکہ انٹرنیشنل فلم کا حصہ ہوں گی۔

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ نے اپنی فلم کے حوالے سے زیادہ تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

دوسری جانب ژالے نے بتایا کہ غیر ملکی فلم کی ہدایات بہت معروف فلم ساز دیں گے، یہاں انہوں نے ہدایت کار کا نام نہیں بتایا۔

انہوں نےبتایا کہ رواں ماہ کے آخر میں ممکنہ طور پر اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ژالے نے بتایا کہ یہ ایک کمرشل فلم ہے جس کو وہ حصہ بننے جا رہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version