Advertisement

خوبصورت ترین چہرے میں پاکستان کے کونسے اداکار کا نام پہلے نمبر پر آگیا؟

پاکستان کے کونسے اداکار کا نام خوبصورت ترین چہرے ہونے کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 35 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

خوبصورت ترین چہرے میں پاکستان کے ورسٹائل اداکار عمران عباس کا پہلا نمبر پر ہے۔

 اداکار عمران عباس نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویرشیئر کی ہے۔

عمران عباس کی جانب سے شئیر کی جانے  والی تصویر کی کیمشن میں اداکار نے لکھا کہ وہ پاکستان کے 35 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں.

Advertisement

خیال رہے کہ اداکار کی جانب سے کی جانے والی کیپشن میں اس سے متعلق خبر کا لنک بھی موجود ہے۔

یاد رہے کہ اس فہرست کے مطابق نامور اداکار عمران عباس پہلے نمبر پر ہیں جبکہ اداکار عماد عرفانی دوسرے اور بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری تیسرے نمبر پر ہیں ۔

جاری کردہ فہرست میں چوتھے نمبر پر اداکار و میزبان دانش تیمور ہیں، پانچویں نمبر پر عمر شہزاد، چھٹے پر شہزاد نور، ساتھویں پر ماڈل حسنین لہری، آٹھویں نمبر پر اداکار آغا علی، نوویں پر سکندر رضوی اور دسویں نمبر پر زیان ملک ہے۔

فہرست میں 13ویں نمبر پر اداکار شہریار منور، 16ویں پر معروف اداکار میکال ذلفقار، 19ویں پر اداکار نبیل زبیری، 22ویں نمبر پر اداکار و ٹک ٹاک اسٹار نور حسن ہیں۔

فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان شاہد 24ویں نمبر پر ہیں جبکہ 25ویں نمبر پر اداکار عثمان مختار، 26ویں پر اداکار فواد خان، 29 ویں پر فلم انڈسڑی کے اداکار بلال اشرف، 31ویں نمبر پر باکسر عامر خان اور 32ویں نمبر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکار زاہد احمد کا اس فہرست میں 33واں نمبر ہے جبکہ اداکار احسن خان 34ویں اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی 35ویں نمبر پر ہیں۔

واضح رہے کہ یہ سال 2020 کے پاکستان کے 35 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version