سپرہائی وے مویش منڈی کے اوقات کار تبدیل

کراچی میں سپرہائی وے پر واقع مویش منڈی کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے مویش منڈی میں عوام کو قربانی کے جانور کی خریداری کے لیے رات گیارہ بجےتک کاریلیف مل گیا۔
ترجمان مویشی منڈی یاور رضا چاؤلہ کا کہنا ہے کہ شہری صبح 7 بجےسےرات 11 بجے تک قربانی کے جانورکی خریداری کے لیے منڈی آسکتےہیں
ترجمان مویشی منڈی کا کہنا ہے کہ رات گیارہ بجے کے بعدجوشہری اندرموجودہوں گے صرف وہ خریداری کرسکتے ہیں ۔رات گیارہ بجے کے بعدکسی شخص کومویشی منڈی کے اندرداخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل منڈی کے اوقات کار صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

