Advertisement

ہمایوں سعید کی اہلیہ کی جانب سےشوہر کے لیے محبت بھرا پیغام  جاری

پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید کی اہلیہ و پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں کی جانب سےشوہر کے لیے محبت بھرا پیغام جاری۔

ہمایوں سعید کی اہلیہ نے ہمایوں سعید کی 49ویں سالگرہ کے موقع پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ ہی اُنہوں نے ہمایوں سعید کے لیے خصوصی پیغام بھی لکھا۔

یاد رہے 27 جولائی 1971 کو کراچی میں پیدا ہونے والے سُپر اسٹار ہمایوں آج اپنی 49ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

ثمینہ ہمایوں نے اپنے شوہر ہمایوں سعید کو اُن کی زندگی کی روشنی قرار دیتے ہوئے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔

Advertisement

اُنہوں نے لکھا کہ میں آپ کو اپنی زندگی میں پاکر بےحد خوش ہوں۔

ثمینہ ہمایوں نے کہا کہ میں آپ کی موجودگی نے میرے ہر دن کو خوشگوار اور بہترین بنایا ہے اور میں اس کے لیے آپ کی بےحد شُکر گُزار ہوں۔

انہوں نے اداکار کی کامیابی کے لیے دُعا کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ہمیشہ کامیاب ہوں اور ہم اپنے آنے والے دنوں میں بھی ایک دوسرے کو خوشیاں دیتے رہیں۔

واضح رہے کہ ثمینہ ہمایوں نے پوسٹ کے اختتام میں اُنہوں نے ہمایوں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میری دُعا ہے یہ سال پچھلے تمام سالوں سے بہتر اور روشن ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version