Advertisement

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز 28 سال کی ہو گئیں

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے مداحوں کے ساتھ اپنی 28 سالہ سالگرہ کی خوبصورت تصاویر شئیر کر دی۔

گلوکارہ سیلینا گومز نے اپنی 28ویں سالگرہ کی خوبصوت تصویریں انٹرنیٹ پر شیئر کر دیں ۔

امریکی گلورہ سیلینا گومز نے گزشتہ دن اپنی 28ویں سالگرہ منائی ، سیلینا نے اپنی سالگرہ کی خوبصوت تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر شیئر کی۔

گلوکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ سنہری رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

Advertisement

سیلینا گومز نے اپنے مداحوں کی جانب سے ملنے والی نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کیا ۔

انہوں نے اپنے مداحوں کی جانب سے ملنے والے پیار پر شکریہ کہا اور مزید لکھا کہ وہ اپنے سب ہی مداحوں سے بے حد پیار کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ سیلینا گومز ایک میک اپ برانڈ کی مالک بھی ہیں، اُن کی میک کمپنی ’ریئر بیوٹی‘ کی جانب سے اُنہیں سالگرہ کی بارکباد دی گئی۔

جس پر سیلینا گومز کا کمنٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’انہیں اپنی ٹیم کی کاوشوں پر بہت فخر ہے اور وہ اپنی ٹیم سے بہت پیار کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ سلیلینا گومز نے کہا کہ وہ اپنے مداحوں کے جانب سے ہر ایک میسیج کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version