Advertisement

اداکارہ مایا علی کتنے سال کی ہو گئیں؟

پاکستانی کی خوبصورت اداکارہ مایا علی کی سالگرہ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

مایا علی کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی آج اپنی 31 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

مایا علی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویوں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی سالگرہ نہایت سادہ سے لباس میں منائی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔

Advertisement

دوسری جانب مایا علی کی سالگرہ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نہایت کم افراد کے درمیان ایک سے زائد کیک کاٹ رہی ہے ۔

   

اس کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں کی جانب سے بھی مایا علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیئے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔

یاد رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نے بھی مایا علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ مایا علی کی 31 ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورت تصاویر پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version