Advertisement

میرا کا منٹوں کا انٹرویو گھنٹوں پر پہنچ گیا

اداکارہ میرا

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کا منٹوں کا انٹرویو گھنٹوں پر پہنچ گیا۔

بول نیوز کے نمائندے کا اداکارہ میرا کا انٹرویو لینا مشکل بن گیا۔

سوشل میڈیا پر میرا جی کے اس ڈرامائی انداز کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ میرا کچھ گھبرائی ہوئی نظر آرہیں ہیں ، اس کے علاوہ غلط ریکارڈ کروانے پر اداکارہ نت نئے مشورے بھی دیتی ہوئی نظر آرہیں ہیں۔

Advertisement

اداکارہ میرا ویڈیو میں کبھی ری ٹیک کا مشورہ دیتی دکھائی دے رہیں ہیں تو کبھی کٹ کرنے کا کہ رہیں ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ اسکرپٹ کی بنیاد پرانٹرویو ریکارڈ کروا رہیں تھیں جس میں وہ جس جملہ پر بار بار اٹکتی ہوئی دکھی وہ یہ ہے میں پاکستانی بین الاقامی سطح پر ریپریسنٹ کرتی ہوں۔

البتہ بار بار ری ٹیک کا مشورہ دینے کے ساتھ ساتھ میرا جی  نے یہ بھی کہا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا اور مجھ سے یہ نہیں ہوگا۔

واضح رہے اداکارہ میرا اپنے نت نئے انداز اور اپنی انگلش کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی رہتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version