Advertisement

ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ نے اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر کے کسی باغیچے میں بیٹھی نظر آ رہی ہیں ۔

ماہرہ خان کے چہرے پر پڑتی آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں ماہرہ خان کے حسن میں مزید اضافہ کر رہی ہے ۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب ماہرہ خان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ ماہرہ خان اپنی ہر تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی لوکیشن میں کچھ مضحکہ خیز ضرور لکھتی ہیں ، اس تصویر میں بھی ماہرہ کہاں موجود ہیں انہوں نے یہ چھپاتے ہوئے ایک دلچسپ سے کیپشن کا سہارا لیا ہے ۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے چند منٹوں کے دوران اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں  لا ئیکس اور کمنٹس کیے گئے ہیں جن میں ماہرہ کی سب ہی نے تعریف کی ہے ۔

واضح رہے کہ ہر دلعزیز ماہرہ خان آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دیتی رہتی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version