Advertisement

7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

سمارٹ لاک

لاہور کے 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے پنجاب حکومت نے سمارٹ سیمپلنگ کے نتائج کے پیش نظر لاہور کے مزید سات علاقے  آج سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ تین ہفتوں میں کی جانے والی سمارٹ سیمپلنگ کے نتائج  مثبت آنے کے بعد فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے علاقوں میں واپڈا ٹاؤن، ای ایم ای، ڈی ایچ اے، ٹاؤن شپ اور جوہر ٹاؤن سی بلاک سمیت سات علاقے شامل ہیں، بعد ازاں شہر کے مزید سات علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا ی بھی کہنا ہے کہ ان علاقوں میں ٹاؤن شپ اے ٹو بلاک، ڈی ایچ اے مکمل، ای ایم ای مکمل، واپڈا ٹاؤن مکمل، جو ہر ٹاؤن سی بلاک، چونگی امرسدھو مین بازار اور ملحقہ آبادی، پنجاب گورنمنٹ سکیم اور گرین سٹی شامل ہیں۔

Advertisement

سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ ایک دن کے لئے موخر کر دیا

یاد رہے گزشتہ روز لاہور میں کروونا وائرس کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر کے سات  نئے علاقوں میں لاک ڈاون کا فیصلہ ایک دن کے لئے موخر کر دیا تھا

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون ایک روز کے موخر سات علاقوں کے شہریوں کی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا تھا کہ ان علاقوں میں کروونا مریضوں کی تعداد رپورٹ ہو رہی ہے، علاقوں میں ٹاون شب اے ٹو بلاک، ڈی ایچ اے ای ایم ای سوسائٹی ( مکمل)  شامل ہے۔

ڈی سی لاہور دانش افضال نے یہ بھی کہا تھا کہ واپڈا ٹاون (مکمل) ، جوہر ٹاون سی بلاک، چونگی امر سدھو مین بازار اور ملحقہ ابادی، پنجاب گورنمنٹ اسکیم اور گرین سٹی شامل ہے اور ان علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کل رات بارہ بجے کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version