Advertisement

احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا کا لکھا  گانا  ’کیسی یہ دوریاں‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول

پاکستان کے مقبول ترین اداکار آصف رضا میر کی اہلیہ اور احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا کا لکھا گانا مقبول ہوگیا۔

اداکار آصف رضا میر کی اہلیہ نے ’کیسی یہ دوریاں‘ گانا لکھا یو ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

ثمرہ رضا میر تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گانا جاری کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے فیملی کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے لکھا کہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ سادہ الفاظ کا انتخاب کروں اور انہیں استعمال کروں تاکہ میرے لکھے گئے الفاط طویل عرصے تک یاد رکھے جاسکیں۔

Advertisement

دوسری جانب انہوں نے اہل خانہ کے تعاوین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ میرے شوہر، بہن اور بچوں کاشکریہ۔‘

اس سے قبل انسٹاگرام پر ثمرہ رضا نے اپنے اس نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ پاکستان میں خواتین کا پہلا میوزیکل گروپ انہوں نے تشکیل دیا تھا۔

انہوں نے لکھا تھا  کہ نہ جانے آپ میں سے کتنے لوگ اس بات سے واقف ہوں گے کہ پاکستان میں خواتین کا پہلا میوزیکل گروپ تشکیل دینے والی کوئی اور نہیں بلکہ میں خود تھی۔

ثمرہ نے بتایا تھا کہ انہیں عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے دنوں میں ازخود تنہائی اختیار کئے کچھ لکھنے کا موقع ملا جو اُن کا پسندیدہ کام ہے۔

واضح رہے کہ انہوں نے کہا کہ وہ نئے آنے والے گانے پر مداحوں کی رائے کی منتظر رہیں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version