Advertisement

حمزہ علی کی جانب سے مسلمانوں کے لیے ایک معنی خیز پیغام جاری

حمزہ علی

پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے مسلمانوں کے لیے ایک معنی خیز پیغام جاری کر دیا۔

اداکار حمزہ علی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اُمت مسلمہ کے لیے ایک معنی خیز ٹوئٹ کیا۔

اداکارہ نے لکھا کہ یہ نہایت ہی افسوس کی بات ہے کہ جب کوئی غیر مسلم ہم مسلمانوں کے ساتھ بُرا کرتا ہے تو ہم مسلمان کہتے ہیں کہ اس نے ہمارے ساتھ غلط کیا ہے تو اب ہم بھی اُس کے ساتھ ویسا ہی کریں گے۔

حمزہ علی نے لکھا کہ میرے مسلمان بہن بھائیو یہ بالکل غلط عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مسلمان ہیں، ہمارا رب اللّہ تعالیٰ اور آخر ی نبی حضرت محمد ﷺ ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ  ہم مسلمانوں کو ہمارے اللّہ اور حضرت محمد ﷺ نے بھی ایسا کرنے سے منع کیا ہے۔

حمزہ علی نے کہا کہ ہم مسلمان برائی کو برائی سے اور نا انصافی کو نا انصافی سے نہیں روکتے ہیں۔

Advertisement

اداکار نے لکھا کہ میرے بھائیو یہ اللّہ تعالی کے بندوں اور حضرت محمدﷺ کی اُمت کا اخلاق اور سلوک نہیں ہے۔

یاد رہے اداکار حمزہ کی جانب سے کیے جانے والے ٹوئٹ پر جہانزیب خان نامی صارف نے جواب دیا۔

جہانزیب خان نامی صارف نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ میں 100فیصد آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن آپ ہمیں یہ بتائیں کہ ہم مسلمان بُرائی کے خلاف کس وقت اپنی تلوار اُٹھائیں؟

Advertisement

صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ ظلم کے خلاف اپنا دفاع کرتے ہوئے اور اسلام کی خاطر۔

واضح رہے کہ اداکار حمزہ کی جانب سے پوست کیے جانے والے اس۔ معنی خیز پیغام کو اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version