Advertisement

احمد شہزاد کتنے لاکھ کے پروٹین کھاتے ہیں؟ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کتنے لاکھ کے پروٹین کھاتے ہیں؟

احمد شہزاد کا بول نیوز کو دیے جانے والے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہیں جس میں انہوں نے بہت سی باتوں سے پردہ اُٹھایا ہے۔

احمد شہزاد نے بول نیوز کو انٹرویو دیا جسے مشتاق احمد نے لیا،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد شہزاد نے ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے بھی بات کی ہے۔

مشتاق احمد نے دورانِ انٹرویو احمد شہزاد سے سوالات کیے اور اس ہی دوران احمد شہزاد نے انکشاف کیا کہ وہ ایک ماہ میں ڈیڑھ لاکھ کا پروٹین کھاتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ احمد شہزاد 23 نومبر 1991 لاہور میں پشتون خاندان میں پیدا ہوئے اور اس ہی وجہ سے یہ انگریزی اور اردو کے ساتھ ساتھ پشتو بھی بول سکتے ہیں۔

دوسری جانب احمد شہزاد پاکستان کے کھلاڑی ہے انہوں نے اب تک 24 ایک روزہ کرکٹ کھیلے ہیں۔

واضح رہے کہ احمد شہزاد معروف قبیلےآفریدی سے تعلق رکھتے ہیں،آفریدی قبیلے سے اس سے قبل بہت اہم کھلاڑی جیسے شاہد آفریدی اور عمر گل بھی تعلق رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version