Advertisement

قومی اسمبلی اجلاس، او پی ڈیز کھولنے کی مخالفت

او پی ڈیز

حکومت  نے او پی ڈیز کو فوری کھولنے کی مخالفت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے کہا کہ او پی ڈیز میں لوگوں کا بہت رش ہوتا ہے، او پی ڈی کھولنے سے کورونا کیسز پھیلنے کا خدشہ ہے۔

پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے مزید کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی سفارش پر او پی ڈیز کو بند کر رکھا ہے، کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے،این سی او سی نے ہدایت دی تو کھول دینگے۔

قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر اپوزیشن اظہار خیال

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی اعوان نے کہا کہ بائیس لاکھ کی آبادی میں پمز اور پولی کلینک دو اسپتال ہیں جبکہ او پی  ڈیز بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement

 علی اعوان نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد اور گردو نواح کے علاقے کے لوگ پریشانی کا شکار ہیں لہذا آپریشن تھیٹر کو کھولا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version