پانچ شادیاں کرنے والا شخض چوتھی بیوی کے ہاتھوں پٹ گیا

اوکاڑہ میں پانچ شادیاں کرنے والا شخض چوتھی بیوی کے ہاتھوں پٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق چوتھی بیوی حمیرا نے اپنے خاوند کو بیچ بازار پکڑ لیا، خاوند نے ایک موبائل شاپ میں گھس کر اپنی جان بچائی، چوتھی بیوی نے پانچویں شادی پر بیچ بازار اپنے خاوند کو پکڑ کر تھپڑ مارے اور گالم گلوچ کی۔
چوتھی بیوی کے مطابق اس کے خاوند نے پانچویں شادی کمسن 13 سالہ لڑکی سے کی، حمیرا پہلی تین بیویوں کے نکاح نامے بھی ساتھ لے کر آئی تھی۔
حمیرا بی بی نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ بیوی کی اجازت کے بغیر اور کمسن لڑکی سے شادی کرنے پر اس کے خاوند کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement