Advertisement

اداکارہ غنا علی کی تصویریں وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ غنا علی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ غنا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیر و تفریح کرتے لی گیئں خوبصورت تصویریں شیئر کی۔

غنا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے فکر انگیز پیغام لکھا۔

انہوں نے کہا ہے کہ زندگی آسان ہے اسے پیچیدہ ہم خود بناتے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے  اپنی تصویروں کے کیپشن میں لکھا کہ زندگی بہت حسین اور خوبصورت ہے لیکن اسے پیچیدہ ہم کرتے ہیں۔

غنا علی کا کہنا تھا کہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں جس نے ہمیں اتنی ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ کورونا کے باعث لگے لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد فیملی کے ہمراہ گھومنے پھرنے کی غرض سے ناران کاغان اور شمالی علاقہ جات گئی ہوئیں ہیں۔

واضح رہے کہ پوسٹ کے ساتھ لکھے گئے کیپشن میں اداکارہ نے مختلف ہیش ٹیگز بھی استعمال کئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version