Advertisement

چینی خاتون کا ڈھائی سال کا کھویا ہوا بیٹا 32 سال بعد واپس مل گیا

 چینی خاتون کا ڈھائی سال کا کھویا ہوا بیٹا 32 سال بعد واپس مل گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پتا چلا کہ چینی شہر شی آن کی رہائشی خاتون لی جنگ ژی کا بیٹا اکتوبر 1988میں اپنے والد کے ساتھ اسکول سے گھر واپس آتے ہوئے اغوا ہو گیا تھا۔

یاد رہے کہ دونوں ماں باپ نے بچے کی تصویروں کے پوسٹرز چھپوا کر آس پاس کے علاقوں میں بچے کو تلاش کیا لیکن بچے کا کچھ پتا نہ چلا۔

 لیکن خاتون نے بیٹے کے ملنے کی امید کبھی نہ چھوڑی اور مستقل متعلقہ حکام سے رابطے میں رہی۔

واضح رہے کہ  3 دہائیوں بعد حکومت کی جانب سے گمشدہ بچوں کی تلاش کی مہم میں خاتون کا ڈھائی سالہ بچہ 32 سال بعد انہیں واپس مل گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version