Advertisement

امریکی صدر ٹرمپ کا فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا  گیا۔

یاد رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق ایک پوسٹ پر فیس بک اور ٹوئٹر نے ان کے اکاؤنٹس بند کردیئے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر نے بطور سزا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے صدارتی مہم کے اکاؤنٹس بند کردیئے۔

دوسری جانب فیس بک انتظامیہ نے اس حوالے سے کہنا ہے کہ فوکس ٹی وی کے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس بچوں کو نہیں لگتا جو کہ کووڈ-19 کے بارے میں گمراہ کن معلومات ہیں اور ہماری سماجی گائیڈ لائن کے خلاف بھی ہے۔

فیس بک کے ساتھ ٹوئٹر نے بھی وضاحت کی کہ امریکی صدر کا کورونا وائرس سے متعلق بیان ہماری پالیسی کے برخلاف ہے۔

Advertisement

مزید وضاحت دی کہ اسی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ ٹوئٹ واپس لینے تک بند کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی امریکی صدر کو ملیریا میں استعمال ہونے والی دوا کو کورونا کا علاج قرار دینے اور میتھانول کی ڈرپ لگانے سے جیسی مضحکہ خیز تجاویز پر بھی عالمی سطح پر سبکی اُٹھانا پڑی تھی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا گیا لیکن متنازعہ ویڈیو حذف کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version