Advertisement

اداکار آصف رضا میر کی اہلیہ کا گانا ’روگ کیسا لگا‘ ریلیز

پاکستان کے مقبول ترین اداکار آصف رضا میر کی اہلیہ اور احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا کا ایک اور گانا ریلیز ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا کا لکھا گیا گانا ’روگ کیسا لگا‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

ثمرہ رضا میر نے اپنے گانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام شیئر کرتے ہوئے’ محبت بھرے پیغام کے ساتھ ، روگ کیسا لگا‘ لکھا۔

ثمرہ رضا میر نے بتایا کہ ان کا لکھا گیا یہ گانا اطہر ثانی نےگایا ہے جبکہ میوزک عاطف فطانی نے ترتیب دیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ سادہ الفاظ کا انتخاب کروں اور انہیں استعمال کروں تاکہ میرے لکھے گئے الفاط طویل عرصے تک یاد رکھے جاسکیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ثمرہ رضا میر کا لکھا گانا’کیسی یہ دوریاں‘ ریلیز کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ثمرہ رضا میر نئے انسٹاگرام پر گانا جاری کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے فیملی کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version