Advertisement

عماد وسیم کا شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کیلئے ایک محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹس پر اہلیہ کے ساتھ شادی کے موقع  پر لی گئیں تصویریں شیئر کرتے ہوئے اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کرتے ہوئے شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔

Advertisement

انسٹاگرام پر اہلیہ کیلئے ویڈیو پیغام بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے ثانیہ اشفاق کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ہم اسے ایسے نہیں منا سکے جیسا ہم چاہتے تھے لیکن  میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہم جلد ہی اپنی اس خوشی کو ساتھ منائیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ سال آج کے دن عماد وسیم پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

https://twitter.com/fatimaImadian_/status/1297774643172974593

Advertisement

واضح رہے کہ عماد وسیم کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی کے ساتھ انجام پائی تھی جس میں دولہا دلہن کے اہلخانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version