Advertisement

فیصل قریشی نے33  کلو وزن اتنی جلدی کیسے کم کیا؟

پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے نے33  کلو وزن اتنی جلدی کیسے کم کیا؟ اداکار نے بتا دیا۔

اداکار فیصل قریشی نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے بڑھتے ہوئے وزن پر قابو پانے کا بہترین طریقہ بتایا۔

فیصل قریشی سے سوال کیا کہ آپ نے 33 کلو وزن کم کیسے کیا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے پاگلوں والی ڈائٹ کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب مجھے ڈراموں میں کام کرنے کے لئے کردار ملنے لگے تو میں نے سوچا کہ اب وزن کم کرنا ضروری ہے ورنہ لوگ سوچیں گے کہ میں ایک ہی بورنگ سے کردار نبھا رہا ہوں۔

دوسری جانب فیصل قریشی اداکاری کے علاوہ شو کی میزبانی بھی کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کا شمار پاکستان کی باصلاحیت شخصیات میں ہوتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار فیصل قریشی نے محض اٹھارہ برس کی عمر میں پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانا شروع کر دئے تھے۔

واضح رہے کہ اداکار فیصل قریشی کو عوام میں ان کو اصل پذیرائی اس وقت ملی جب وہ چھوٹی سکرین پر نموادار ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version