Advertisement

ہارون شاہد اور زیب بنگش کا جنید جمشید کو خراج عقیدت

پاکستان کے معروف گلوکار ہارون شاہد اور زیب بنگش نے لیجنڈری جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر ہارون شاہد اور زیب بنگش نے یکم جنوری 1995 کو ریلیز ہونے والے ماضی کے معروف میوزیکل بینڈ وائٹل سائنز کے گانے ’ہم تم‘ اور 1995 میں ہی ریلیز ہونے والے البم ’نام‘ میں شامل گانا ’پہلی دھڑکن‘ گا کر جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

گلوکار اور اداکار ہارون شاہد نے جنید جمشید کے گیت کا اپنا ورژن پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہماری جانب سے پاکستان کے مایہ ناز پاپ بینڈ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہماری چھوٹی سی کاوش ہے۔

انہوں نے کہا کہ یقیناً آپ کو یہ کاوش پسند آئے گی۔

Advertisement

ہارون اور زیب بنگش کی سُریلی آواز میں جنید جمشید کا گانا سُن کے مداح خوش ہوگئے اور لیجنڈ جنید جمشید کو یاد کرنے لگے۔

واضح رہے کہ ہارون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کو کچھ دن پہلے ہی جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے  بتا دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version