Advertisement

ہر ایک میں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہوتی ہے،اداکارہ حرا نے خود میں موجود کس کمی کو تسلیم کر لیا؟

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ حرا مانی نے خود میں موجود کمی کے بارے میں بتا دیا۔

اداکارہ حرا مانی نے کہا کہ کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہوتا ہر ایک میں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہوتی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کی آنکھوں کے گرد گہرے حلقے موجود ہیں اور وہ یہ بات سب کے سامنے تسلیم کرتی ہیں۔

حرا نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہاں وہ مانتی ہیں کہ ان کے ڈارک سرکلز ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ لیکن وہ اس بات کو بھی تسلیم کرتی ہیں کہ کوئی بھی شخص پرفیکٹ نہیں ہوتا۔

حرا نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ ہم ظاہری خوبصورتی کی بجائے اپنے اندر کو صاف اور خوبصورت بنائیں۔

انہوں نے اپنے کیپشن میں شاعرانہ انداز بھی اپناتے ہوئے ’کتنے گہرے حلقے شام کے رنگ ہیں چھلکے‘ بھی لکھا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 12 سالہ پرانی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version