Advertisement

ثنا جاوید کی سرخ لباس میں خوبصورت تصویر وائرل

پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے سب کے دل جیت لیے۔

اداکارہ ثناہ جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا کہ اس خوبصورت سُرخ لباس نے محبت میں گرفتار کرلیا ہے۔

ثنا نے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ نے ڈیزائنر مریم حسین کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version