Advertisement

اداکارہ منال خان کا ڈرامہ انڈسٹری سے کیا شکوہ؟

پاکستان کی اداکارہ منال خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے ہیں۔

اداکارہ منال خان نے انٹرویو میں شکوہ کیا کہ ہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟

 اس حوالے سے منال کا کہنا ہے کہ اچھے ڈراموں کی پیشکش نہ ہونے کی وجہ سے میں خود کو باصلاحیت ثابت نہیں کر پارہی۔

اداکارہ منال خان نے بتایا کہ میں ہر ہدایت کار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ لوگ یہ باتیں کریں کہ منال صرف ایک ہی چینل کے ڈراموں میں کام کرتی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب منال خان نے کہا کہ اگر مجھے دوسرے ٹی وی چینلز کی جانب سے اچھے اسکرپٹ کی پیشکش کی جائے گی تو پھر میں کام کیوں نہیں کروں گی؟

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ مجھے اچھے اسکرپٹ کی پیشکش ہی نہیں کی جاتی اور اگر مجھے اچھے پروجیکٹ آفرز ہی نہ کیے جائیں تو میں کیسے ثابت کروں کہ میں بھی اچھا کام کر سکتی ہوں؟

واضح رہے کہ اداکارہ منال خان نے بتایا کہ میرے بس میں نہیں ہے کہ میں اپنی پسند سے خود ڈرامہ لکھوں یا ڈرامے کو نام دوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version