Advertisement

اسراء بیلجک جب شوٹ پر نہیں ہوتی تو کیا کرتی ہیں؟

ترک اداکارہ اسراء بیلجک جب شوٹ پر نہیں ہوتی تو کیا کرتی ہیں؟ اداکارہ نے مداحوں کو بتا دیا۔

ڈراما سیریز ارطغرل میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اسراء نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ پیغام دیا۔

اسراء بیلجک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو بتایا کہ وہ  فارغ اوقات میں کیا کرتی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ دیگر افراد کی طرح وہ بھی کتابیں پڑھنے کی شوقین ہیں۔

Advertisement

اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اسراء بیلجک نے کتاب کے سرورق کی تصویر بھی شیئر کی۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل ان کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستانی کھانے نوش کر رہی تھیں۔

 اس دوران انھوں نے بتایا کہ چکن بریانی ان کا پسندیدہ کھانا ہے۔

اپنی اس ویڈیو میں وہ کہتی ہیں کہ میں ایسرا، آج میں بہترین پاکستانی کھانے نوش کرنے جارہی ہوں تاکہ میں اپنی نمبر ایک ڈش کا انتخاب کر سکوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے ویڈیو کے اختتام پر کہا کہ ’میں نے تمام کھانے کھائے ہیں، اور بغیر کسی شک کے چکن بریانی سب سے بہترین ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version