Advertisement

یپلزپارٹی کا کراچی کے معاملے پر اٹارنی جنرل کو سینیٹ میں طلب کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے عدالت میں کراچی کے متعلق بیان پر اٹارنی جنرل  کو سینیٹ میں طلب کرنے کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔

سینیٹر رضا ربانی نے کہا آئین کے تحت حدود کے تعین کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے، پارلیمان کسی شخص کو صوبائی اسمبلی اور پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گی اس لئے حکومت آگ سے کھیلنا بند کرے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے ایسا معاملہ پیدا ہو جس سے اداروں میں تصادم ہو اس لئے 1962  کے آئین کی طرز پر ون یونٹ بنانے کی کوشش نہ کی جائے کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت اٹھارہویں ترمیم کو رول بیک کرنے کے راستے پر چل رہی ہے ،اگر کسی نے ایسا کیا تو اجازت نہیں دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version