Advertisement

حنا الطاف کی خوائش، شادی کے بعد شوہر پابندیاں نہ لگائے

پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد شوہر پابندیاں نہ لگائے۔

اداکارہ حنا الطاف نے نجی چینل پر دورانِ انٹرویو بتایا کہ شادی سے پہلے انہیں بھی متعدد لڑکیوں کی طرح خوف تھا کہ شوہر کیسا ملے گا، شادی کے بعد شوہر پابندیاں نہ لگائے یا کام پر جانے سے  منع نہ کر دے۔

انہوں نے کہا کہ مگر آج تک آغا علی نے کبھی کوئی روک ٹوک نہیں کی ہے، آغا علی کی شوبز انڈسٹری کے سب ہی فنکار اور ہدایتکاروں سے اچھی دوستی ہے، آغا علی نے انہیں کبھی منع نہیں کیا کہ فلانے اداکار یا ہدایتکار کے ساتھ کام نہ کرو۔

انٹرویو کے دوران آغا علی کا کہنا تھا کہ ’وہ سمجھتے ہیں کہ اُنہیں کوئی حق نہیں ہے کہ شادی کر کے وہ کسی انسان کو قید کر لیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر مجھ سے کوئی شادی کرے تو وہ میری ہی مرضی کے مطابق چلے۔

Advertisement

ددوسری جانب اداکارہ نے اپنے شوہر پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی سے متعلق کہنا ہے کہ اُنہیں ایک ہی چھت کے نیچے ایک اچھا دوست اور شوہر مل گیا ہے ۔

آغاز علی اور حنا الطاف نے حال ہی میں ایک چیٹ شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔

اس دوران حنا الطاف کا آغا علی سے متعلق کہنا تھا کہ  آغا اُن کے بہت اچھے دوست ثابت ہوئے ہیں۔

34 سالہ آغا علی نے مزید کہاکہ  شادی سے پہلے وہ جانتے تھے کہ انہیں تھوڑا خود کو حنا کی خواہشوں کے مطابق بدلنا ہوگا اور حنا کو بھی بدلنا ہوگا خود کو اُن کے لیے۔

انہوں نے کہا کہ  وہ سمجھتے ہیں کہ شادی میں اگر دونوں لوگ تھوڑی لچک دکھائیں تو زندگی بہت اچھی گزرتی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارنے کہا کہ اُنہیں بہت سارے لوگوں نے شادی کے بعد گزرنے والی زندگی سے متعلق بہت ڈرایا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version